(ن) لیگ کے ٹکٹ ہو لڈر صوبائی اسمبلی ندیم انور چیمہ سمیت 18رہنماؤں کی تحر یک انصاف میں شمولیت
پیر 25 جنوری 2016 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات میں (ن) لیگ کے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈرندیم انور چیمہ سمیت 18رہنماؤں نے تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا جبکہ چوہدری سرور نے کہا کہ بدقسمتی سے حکمران مفاد عامہ کی بجائے نقصان عامہ کی پالیسی پر گامزن ہیں،اورنج ٹرین منصوبے کیلئے200ارب کے قرضے20سال تک سود کے ساتھ عام کا خون چوستے رہیں گے ،ہر شخص پر سوا لاکھ روپے کا قرض ہوگا،(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں جمہو ریت نہیں ”بادشاہت “قائم ہے، میٹرواور ٹر ین چلانیوالے حکمرانوں نے غر یب کیلئے2وقت کی روٹی بھی مشکل کردی ہے، پنجاب میں بیڈ گورنس حکمرانوں کے دعوؤں کے منہ پر طمانچہ ہے ،تحر یک انصاف کی ممبر شپ میں نوجوانوں کو جوش وخر وش مثالی ہے اور پارٹی انتخابات سے عمران خان کا مشن مکمل ہو گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.