مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آرمی چیف کا بیان ، سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی خیر مقدم کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2016 16:36

مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آرمی چیف کا بیان ، سابق صدر آصف علی ..

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان پر سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ آرمی چیف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے بیان کے بعد ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تمام افواہیں دم توڑ جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :