آرمی چیف کے بیا ن کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں نما یا ں کو ریج

پیر 25 جنوری 2016 16:57

آرمی چیف کے بیا ن کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں نما یا ں کو ریج

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) آرمی چیف راحیل شریف کیمدت ملا زمت میں تو سیع نہ لینے کی خبر کو ملکی اور غیر ملکی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا پیر کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹ کے بعد ملکی اور غیر ملکی میڈیا چیلنجز نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہونے کی خبر کو بریکنگ نیوز کے طور پر مسلسل نشر کرتے رہے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز نے پورا پورا نیوز بلیٹن اس خبر پر جاری رکھا ۔

(جاری ہے)

ٹی وی چینلز پر مختلف سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں نے اپنے اپنے تجزیئے پیش کئے ۔

متعلقہ عنوان :