2517 بھٹہ خشت کی چیکنگ، چائلڈ لیبرکے500 سے زائد کیسز سامنے آنے پر201 بھٹہ خشت سیل
بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کی نشاندہی کے لئے 0800-55444ہیلپ لائن پر کوئی بھی شہری شکایات درج کروا سکتا ہے ‘ ترجمان حکومت پنجاب کی سیکرٹری لیبر علی سرفراز کے ہمراہ پریس کانفرنس
پیر 25 جنوری 2016 17:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) ترجمان حکومت پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹہ مزدور بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی مشن ہے،حکومت پنجاب بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کی ممانعت کے آرڈیننس 2016ء پر عملدر آمدہر صورت یقینی بنائے گی اوراگلے تین ماہ میں بھٹہ مزددوربچوں کے سرکاری سکولوں میں تعلیم یقینی بنائے گی،بھٹہ مالکان با شعور پاکستانی ہونے کے ناطے ہڑتالوں کی بجائے چائلڈ لیبرکے خاتمے اور تعلیم کے ذریعے بھٹہ مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے حکومت پنجاب کے اس احسن اقدام کا ساتھ دیں، حکومت پنجاب نے چائلڈ لیبر آرڈیننس کی تشکیل میں بھٹہ ایسوسی ایشن کے ذمہ داران کو اعتماد میں لیاتھاجس کے بعدہڑتال کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا ،خلاف ورزی پر اب تک2517 بھٹہ جات پر چائلڈ لیبر کے500 کے قریب کیسز سامنے آنے پر498 بھٹہ مالکان کے خلاف ایف آئی آرز درج،472 بھٹہ مالکان گرفتار جبکہ 201 بھٹہ خشت کو سیل کیا جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.