مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ
پیر 25 جنوری 2016 17:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ۔ 5روپے اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 100روپے فی گلو کرام ہوگئی ،گھریلو سلنڈر 50روپے اضافے کے بعد 180روپے اور کمرشل سلنڈر 200روپے اضافے کے بعد 4450روپے کا ہوگیا ۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے غیر معیاری سلنڈر مافیا کیخلاف کاروائی کے لئے وزیراعظم ، وفاقی وزیر پٹرولیم اور اوگرا کو خط لکھ دیا ۔انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں 350سے زائد فیکٹریاں بغیر لائسنس غیر معیاری سلنڈر تیار کررہی ہیں اور غیر معیاری سلنڈرز ایل پی جی انڈسٹری کیلئے کینسر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.