ایف آئی اے نے سنجورو آئل فیلڈ سکینڈل میں او جی ڈی سی ایل کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشارت مرزا کو گرفتار کرلیا
عدالت نے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاریمنسوخ کردی تھی
پیر 25 جنوری 2016 17:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے سنجورو آئل فیلڈ سکینڈل کے مرکزی ملزم اور او جی ڈی سی ایل کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشارت مرزا کو گرفتار کرلیا ۔ملزم کو قبل از گرفتاری ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کے مطابق ملزم بشارت مرزا نے سنجورو اپریل2014ء میں فلو لائنز کا ٹھیکہ 951ملین روپے میں دیاجبکہ اس کا تخمینہ 270 ملین روپے لگایا گیا تھا۔
ایف آئی اے نے معاملے کی انکوائری کر کے بشارت مرزا کے خلاف مقدمہ درج کیا۔جس پر بشارت مرزا نے عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کرائی، عدالت کی طرف سے ملزم کی ضمانت منسوخ کئے جانے پر اسے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم سے تفتیش کیلئے اس کا (آج) منگل کو عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.