میچ فکسنگ الزامات پر جنوبی افریقی کرکٹر غلام بودی پر 20 سال کی پابندی عائد

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 19:19

میچ فکسنگ الزامات پر جنوبی افریقی کرکٹر غلام بودی پر 20 سال کی پابندی ..
کیپ ٹاون (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جنوری 2016ء) میچ فکسنگ الزامات پر جنوبی افریقی کرکٹر غلام بودی پر 20 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر کرکٹر غلام کو سزا سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غلام بودی پر 20 سال کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر غلام بودی کو جیل کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :