Live Updates

مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان سے آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 19:23

مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان سے آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے: ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جنوری 2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان سے آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان پر تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ عمران خان نے آرمی چیف کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اس اعلان سے آرمی چیف کا وقار سب کی نظر میں مزید بلند ہوا ہے۔ آرمی چیف کے اس اعلان سے فوج بطور ادارہ مظبوط ہو گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :