وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری سندھ حکومت کو بھجوا دی

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 19:40

وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری سندھ حکومت کو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جنوری 2016ء) وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری سندھ حکومت کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز اختیارات میں توسیع 4 فروری کو ختم ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری تیار کرکے سندھ حکومت کو بھجوا دی ہے۔ سمری میں 4 شرائط رکھی گئی ہیں جبکہ رینجرز کے اختیارات میں 2 ماہ کیلئے اضافے کی سمری بنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :