سابق پروفیشنل کھلاڑی نک لینڈل کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونیکے انکشاف کے بعد ٹینس میں فکسنگ پر نئے سوالات اٹھا دئیے
پیر 25 جنوری 2016 22:19
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا کے سابق پروفیشنل ٹینس کھلاڑی کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد ٹینس میں فکسنگ پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نک لینڈل کو سڈنی کی ایک عدالت نے 2013 کے ٹورنامنٹ میں معمولی فکسنگ کے جرم میں ملوث قرار دیا تھا یہ فیصلہ پیر کو اس وقت سامنے آیا تھا جب کچھ گھنٹے قبل عالمی بک میکر کو آسٹریلین اوپن کے ایک خاص میچ میں جواکھیلنے کے شبہے میں معطل کردیا گیا۔
پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ستمبر 2013 میں لینڈل کو قصداَ میچ ہارنے کی پیش کش کی گئی جس کی اطلاع ایک ساتھی کو دی گئی، عدالت میں پولیس کی جانب ٹیلی فون کال پر مشتمل مواد بھی پیش کیا گیا۔ لینڈل کو ایک سال قبل فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، انھیں جرم کے ثابت ہونے پر 10 سال قید کا سامنا ہے اور 15 اپریل کو انھیں باقاعدہ سزا سنائی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.