وزیر اعلی شہباز شریف کی میاں عامر محمود کے گھر آمد،ان سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 25 جنوری 2016 22:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن گئے اور ان کے والد میاں ظہور الحق کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا-وزیر اعلی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی -

متعلقہ عنوان :