فلم ”البیلا راہی“ کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی

گلوکارعالمگیرکی زندگی پرمبنی اس فلم میں فوادخان مرکزی کردار نبھائیں گے

منگل 26 جنوری 2016 12:46

فلم ”البیلا راہی“ کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) معروف پاکستانی پاپ سنگر عالمگیر کی زندگی پر مبنی فلم میں فواد خان مرکزی کردار نبھائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے مشہور و معروف پاپ سنگر عالمگیر کی زندگی پر فلم البیلا راہی بنائی جارہی ہے۔فلم بنانے کا اعلان ایک تقریب میں کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے بھی شرکت کی۔ فلم میں عالمگیر کا مرکزی کردار فواد خان نبھائیں گے،فلم ”البیلا راہی“ کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :