بیوروکریٹس ترقیا ں ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست انٹرا کورٹ اپیل کے فیصلے تک موخر
سپریم کورٹ نے مرکزی سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
منگل 26 جنوری 2016 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے بیوروکریٹس کی ترقیوں کے معاملے میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست انٹرا کورٹ اپیل کے فیصلے تک موخر کرتے ہوئے مرکزی سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہائی کورٹ انٹراکورٹ اپیلوں پر دو ہفتوں میں سماعت مکمل کر کے فیصلہ دے ۔
ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہی توہین عدالت کے معاملہ کا جائزہ لیں گے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے منگل کے روز بیورو کریٹس کی ترقیوں کے حوالے سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کی ۔ دوران سماعت عدالت نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ ہائی کورٹ کے انٹراکورٹ اپیل کے فیصلوں کے بعد مرکزی سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلایا جائے اور ترقیوں کا جائزہ لیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.