برطانوی مہم جو ہینری ورسلی انٹارکٹکا پار کرنیکی کوشش کے دوران شدید تھکن ، پانی کی کمی سے انتقال کر گئے
منگل 26 جنوری 2016 13:04
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) برطانوی مہم جو ہینری ورسلی انٹارکٹکا کو پار کرنے کی اپنی کوشش کے دوران شدید تھکن اور پانی کی کمی کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔55 سالہ سابق فوجی براعظم کو بغیر کسی مدد کے پار کرنے کے اپنے ہدف سے صرف 30 میل دور تھے جب ان کا انتقال ہو گیا۔ان کی اہلیہ جوانا نے ایک بیان میں کہا کے انھیں ’دل شکن اداسی‘ ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ لندن میں فلہم کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ہینری ورسلی ’مکمل انسانی اعضاء کے فیل ہونے‘ کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ڈیوک آف کیمبرچ نے کہا کہ انھیں ہینری ورسلی کی موت کا سن کر ’بہت افسوس‘ ہوا ہے اور فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے بھی انھیں خراج تحسین پیش کیا۔پرنس ولیئم نے کہا ’وہ عظیم جرات مند اور پر عزم شخص تھے اور ہم سب کو فخر ہے کہ ہم انھیں جانتے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.