الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سے متعلق علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی
سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 13:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : الیکشن ٹربیونل نے این اے 122میں تحریک انصاف کے اُمیدوار علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرا ر دیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ ٹریبونل کا کہنا تھا کہ علیم خان نے ووٹوں کی منتقلی کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس این اے 122میں ووٹوں کی منتقلی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
اس حوالے سے چوہدری سرور نے میڈیا پر بھی پرجوش انداز میں تمام ثبوت الیکشن ٹریبونل کو فراہم کرنے کاعزم کیا تھا تاہم سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور الیکشن ٹریبونل کے مطابق پی ٹی آئی کے علیم خان ووٹوں کی منتقلی کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکے ۔ واضح رہے کہ ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق دو مرتبہ این اے 122 سے کامیاب ہو چُکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.