شاہد آفریدی کا آرمی پبلک سکول کے 150طلباء کو دبئی لے جانیکا اعلان
ذیشان مہتاب منگل 26 جنوری 2016 13:28
پشاور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار26جنوری- 2016ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے آرمی پبلک سکول کے 150بچوں کو پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے متحدہ عرب امارات لے جانے کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تجربہ کار آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں اپنی ٹیم پشاور زلمی کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں آرمی پبلک سکول پہنچے جہاں 115سکولوں میں سے 30منتخب کردہ کھلاڑیو ں میں پشاور کی کٹس تقسیم کی گئیں ۔اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ٹرافی آرمی پبلک سکول کے طلباء کے نام کریں گے ، آفریدی نے اس موقع پر آرمی پبلک سکول کے 150طالب علموں کو دبئی لے جانے کا اعلان بھی کیا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.