تشدد اور عصمت دری جیسے واقعات کا ذمہ دار سینما نہیں‘جاوید اختر
منگل 26 جنوری 2016 13:33
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) ممتاز بھارتی شاعر جاوید اخترکی طرف سے پیر کے روز ایک بیان میں کہا گیا کہ تشدد اور عصمت دری جیسے واقعات کا ذمہ دار ہمیشہ سینما کو ہی کیوں ٹھرایا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے ملک میں اس قسم کے واقعات ذات پات اور معاشی مسائل کی بنا پر رونما ہوتے ہیں بلا وجہ سینما پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ وہ سینما کا دفاع نہیں کر رہے ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ہم معاشرے میں جنم لینے والے ان مسائل کا غلط تجزیہ نہ کریں بلکہ اصل وجوہات کو سمجھ کر ان کا سدباب کرنے کی کو شش کریں۔انھوں نے کہا کہ آج تک کو ئی ایسا سروے سامنے نہیں آیا جس میں یہ بات سامنے آئی ہو کہ سینما ملک میں انتشار کی بڑی وجہ ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.