پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا

منگل 26 جنوری 2016 13:50

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28جنوری کو نیپئر میں ..

نیپئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 70رنز سے شکست دی شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 31 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نیوزی لینڈنے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی ۔ادھر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ دوسرے میچ میں حکمت عملی کے تحت میدان میں اترینگے اور غلطیاں نہیں دہرائینگے-

متعلقہ عنوان :