سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سپریم کورٹ رپورٹرز کو ظہرانے کی دعوت دے دی

منگل 26 جنوری 2016 14:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) پاکستان ڈیموکریٹک اور جسٹس پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سپریم کورٹ رپورٹرز کو ظہرانے کی دعوت دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں وہ بلٹ پروف گاڑی سمیت دیگر معاملات بارے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔ ظہرانہ آج بدھ کو ڈیڑھ بجے اسلام آباد کلب میں دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :