سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 14:37

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوف و ہراس میں مبتلا اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 193 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔

متعلقہ عنوان :