ہریتک روشن سے اختلافات، کنگنا رناوت عاشقی۔3 سے آؤٹ

منگل 26 جنوری 2016 15:18

ہریتک روشن سے اختلافات، کنگنا رناوت عاشقی۔3 سے آؤٹ

ممبئی ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم عاشقی۔3 کا حصہ نہیں ہونگی۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم عاشقی۔

(جاری ہے)

3 میں جلوہ گر نہیں ہونگی،فلمسازوں نے سب سے پہلے اداکارہ کا انتخاب کیا تھا لیکن چونکہ فلم کے ہیرو اداکار ہریتک روشن ہین جن کے کنگنا سے اختلافات رہتے ہیں،اس وجہ سے انہیں فلم کا حصہ نہیں بنایا گیا،فلم کی ہیروئن کے لئے موزوں اداکارہ کی تلاش جاری ہے۔