سپریم کورٹ کا این اے 125 میں نادرا کو ووٹوں کی تصدیق کا حکم
منگل 26 جنوری 2016 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف خواجہ سعد رفیق کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ووٹوں کی تصدیق کا حکم دے دیا،عدالت نے حکم دیا کہ نادرا ووٹوں کی تصدیق کر کے رپورٹ 3ماہ میں جمع کرائے، انگوٹھوں کی تصدیق کا خرچ پی ٹی آئی کے امیدوار حامد خان اٹھائیں گے،نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
منگل کو این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کو حلقے کے تمام 265 پولنگ سٹیشنوں میں کاؤنٹر فائل اور انگوٹھوں کی نادرا سے تصدیق کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نادرا کو ووٹوں کی تصدیق کی رپورٹ تین ماہ میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کا خرچ پی ٹی آئی کے امیدوار حامد خان اٹھائیں گے، نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.