افغان سفارتخانے کے ناظم الامور سید عبد الناصر کی دفتر خارجہ طلبی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 16:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : افغان سفارتخانے کے ناظم الامور سید عبد الناصرکو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔ افغان سفارتخانے کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سر زمین استعمال ہونے پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان موبائل سروس استعمال ہوئی ہے، پاکستان نے اس حوالے سے تمام ثبوت افغانستان کو فراہم کر دئے ہیں۔ دفتر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ افغانستا ن ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرے۔

متعلقہ عنوان :