آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اندھیر نگری کا راج
میڈیکل سٹوروں اور فارمیسوں کے کیٹگراے اور بی کے لائسنس کرائے پر دئے جانے کا انکشاف
منگل 26 جنوری 2016 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اندھیر نگری کا راج ہے ۔ میڈیکل سٹوروں اور فارمیسوں کے کیٹگراے اور بی کے لائسنس کرائے پر دئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ کیٹگراے اور بی کے لائسنس ہولڈر ز نے میڈیکل سٹورز مالکان کو سالانہ اچھی خاصی رقم کے عوض کرائے پر دیے رکھے ہیں ۔ہزاروں کی تعداد میں میڈیکل سٹورز نان کوالیفائیڈ افراد کام کررہے ہیں۔
محکمہ صحت اس لاقانونیت کو ختم کروانے میں ناکام ہو گیا ۔ ڈرگ انسپکٹرز بھی اپنی ڈیوٹی سے غافل ہیں اور وہ ڈرگ ایکٹ 1976ء کے اصل روح کے مطابق عمل درآمد کروانے میں بالکل ناکام ہیں۔باوثوق ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب میں لاقانونیت کی انتہاء ہو گئی ہے ۔ فارماسسٹ اور بی کیٹگری کے لائسنس ہولڈرز ہیں انہوں نے خود ذاتی طو رپر میڈیکل سٹور ز کھولنے کی بجائے اپنے لائسنس اچھی رقم کے عوض دیگر نان کوالیفائیڈ افراد کو سالانہ کرائے کے عوض دے رکھے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.