نجی سکولوں کو بلا کسی تاخیر کے سکیورٹی فراہم کی جائے،ایدب جاودانی
منگل 26 جنوری 2016 16:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ایدب جاودانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی سکولوں کو بلا کسی تاخیر کے سکیورٹی فراہم کی جائے، منگل کے روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنا مطالبہ کئی بار پنجاب حکومت کو پیش کرچکے ہیں لیکن پنجاب حکومت اپنی زمہ داریوں سے راہ فرار اختیار کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ اپنی سکیورٹی کے انتظامات کرسکیں۔ پرائیویٹ سکولوں کو بھی سکیورٹی کی فراہمی پنجاب حکومت کی زمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نجی سکولز مالکان کو مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے تنگ کرنا شروع کررکھا ہے جنہیں کئی ٹیکسوں کے نام پر اور کبھی فیسوں میں اضافہ کے نام پر پریشان کیاجارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.