چائلڈ لیبر کے نام پر اینٹوں کے بھٹوں پرچھاپوں کے خلاف بھٹہ مالکان سراپا احتجاج ،ٹریفک جام
منگل 26 جنوری 2016 16:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) چائلڈ لیبر کے نام پر اینٹوں کے بھٹوں پرچھاپوں کے خلاف بھٹہ مالکان سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک جام کردی۔ احتجاجی بھٹہ مالکان کامطالبہ تھا کہ بھٹوں پر پولیس چھاپوں کا سلسلہ بند کیاجائے۔
(جاری ہے)
مظاہرین کے مطابق سرکاری افسران چھاپوں کی سکورنگ گھیم کی خاطر بھٹہ مالکان کو پریشان کرنے پرتلے ہوئے ہیں اور اگر انہوں نے چھاپوں کا سلسلہ بند نہ کیا تو وہ اپنے بھٹے مستقل بند کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
اس موقع پر مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما شعیب نیازی نے اعلان کیا کہ آئندہ جمعرات کو لاہور میں آل پاکستان بھٹہ مالکان کنویشن منعقد کیا جائے گا جس میں آئندہ کالالحہ عمل طے کیا جائے گا۔ شعیب نیازی نے حکومت کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے چھاپوں کا سلسلہ بند کرنے کامطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.