کرپشن اور لوٹ مار کے نئے طریقے، تحریک انصاف نے حکمرانوں کو آئن سٹائن قرار دیدیا
حکمرانوں کو عوام سے کوئی سروکار نہیں ، غر یبوں کا خون نچوڑنے کے سواکوئی کام نہیں ‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کی وجہ سے ملک معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے ،رہنما تحریک انصاف
منگل 26 جنوری 2016 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے موجودہ حکمرانوں کو کر پشن اورلوٹ مار کے نئے طر یقوں کا ” آئن سٹائن“قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی پالیساں ”اپنے “لیے ہیں انکو عوام سے کوئی سروکار نہیں ‘موجودہ حکمرانوں نے غر یبوں کا خون نچوڑنے کے سواکوئی کام نہیں جسکی وجہ سے عوام حکمرانوں سے بدتر ین نفرت کرتی ہے ‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کی وجہ سے ملک معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے ‘ آرمی چیف کے توسیع نہ لینے کے فیصلے سے فوج بطور ادارہ مزید مضبوط ہو گا‘جنرل راحیل شریف کے اس فیصلے سے قوم کے دل میں ان کی عزت مزید بڑھ گئی ہے‘دہشت گردی کے خاتمے کی ذمہ داری اب حکومت پر عائد ہوگی جن سے کسی خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.