دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کسٹمز کا عالمی دن منایا گیا
اس دن کی مناسبت سے واہگہ باڈر پر پکڑی گئی منشیات کو نذر آتش کیا گیا
منگل 26 جنوری 2016 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کسٹمز کا عالمی دن منایا گیا اس دن کی مناسبت سے واہگہ باڈر پر پکڑی گئی منشیات کو نذر آتش کیا گیا جبکہ کسٹمز ہیڈکوارٹر نابا روڈ پر کسٹمز اہلکاروں کی پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی ۔
(جاری ہے)
واہگہ باڈر پر ایک بلڈوزر کے ذریعے سینکڑوں شراب کی بوتلیں تلف کی گئیں اس موقع پر کسٹمز حکام نے منشیات جس میں ہیروئن، چرس، افیون سمیت دیگر منشیات شامل تھیں کو نذر آتش کیا گیا جہاں کلکٹرکسٹمز سمیت دیگر اعلیٰ افسران موجود تھے۔
دریں اثناء کسٹمز ہیڈکوارٹر میں باوردی ، کسٹمز اہلکاروں کی پریڈ ہوئی جہاں پریڈ میں شامل چیف کلکٹر کسٹمز روزی خان کو سلامی دی گئی ۔ اس تقریب میں خواتین افسران سمیت دیگر افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روزی خان نے کہا کہ انٹرنیشنل باڈر پر منشیات کی روک تھام میں کسٹمز کا اہم کردار ہے جوہر دن ملک پاکستان کے وقارمیں اضافہ باعث بن رہا ہےمزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.