عمران خان نے ہنڈی سے رقوم پاکستان لانے کا جرم کیا ہے ٗ اعتراف بھی کرتے رہے ٗالیکشن کمیشن انصاف کرے ٗپرویز رشید
یکم فروری کو دانیال عزیز اور طلال چوہدری الیکشن کمیشن جائینگے ٗ عمران خان کی حکومت الٹانے کی ساری باتیں جھوٹی ثابت ہوئیں ٗ قوم سے معافی مانگیں اور لوگوں کو پیسے واپس کریں ٗ تحریک انصاف کے سربراہ اپنی صفائی میں الیکشن کمیشن کو کچھ پیش نہیں کر سکے ٗ الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش ہے ٗ مقدمے میں ہائیکورٹ کا کوئی سٹے آرڈر نہیں ٗ الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر جلد مقدمہ نمٹایا جائے ٗ وزیراطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہنڈی سے رقوم پاکستان لانے کا جرم کیا ہے ٗ اعتراف بھی کرتے رہے ٗالیکشن کمیشن انصاف کرے ٗ یکم فروری کو دانیال عزیز اور طلال چوہدری الیکشن کمیشن جائینگے ٗ عمران خان کی حکومت الٹانے کی ساری باتیں جھوٹی ثابت ہوئیں ٗ قوم سے معافی مانگیں اور لوگوں کو پیسے واپس کریں ٗ تحریک انصاف کے سربراہ اپنی صفائی میں الیکشن کمیشن کو کچھ پیش نہیں کر سکے ٗ الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش ہے ٗ مقدمے میں ہائیکورٹ کا کوئی سٹے آرڈر نہیں ٗ الیکشن کمیشن دباؤ میں آئے بغیر جلد مقدمہ نمٹایا جائے ۔
منگل کو پی آئی ڈی میں دانیال عزیز ٗ طلال چوہدری اور پی آئی او راؤ تحسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ منگل کی صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں ہم سب کو الیکشن کمیشن کے رویئے پر تشویش ہوئی ہے ہم نے الیکشن کمیشن کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تسلیم کیا ہے جس کی ہمیں بھاری قیمت بھی ادا کرنی پڑی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.