ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق پر سے کرپشن کے الزامات ختم کردیئے گئے

منگل 26 جنوری 2016 21:19

ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق پر سے کرپشن کے الزامات ختم کردیئے گئے

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) ملائیشیا کے اٹارنی جنرل نے وزیراعظم نجیب رزاق پر مجرمانہ غلطی کے الزامات ختم کر دیے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ان پر سیاسی عطیات کے حوالے سے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ نجیب رزاق کے بینک اکاؤنٹ میں 2.6 بلین رِنگٹ کی موجودگی کے باعث ان کے خلاف گزشتہ چھ ماہ سے تحقیقات چل رہی تھیں۔ اٹارنی جنرل کے مطابق 673 ملین ڈالرز کے برابر یہ رقم سعودی شاہی خاندان کی طرف سے بطور عطیہ دی گئی تھی

متعلقہ عنوان :