شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 27 جنوری 2016 11:10

شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلے و ن ڈے میچ سے قبل زخمی ہونے والے سابق کپتان شعیب ملک ابھی تک فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں ہیں جس کے بعد ان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات کو شیڈول دوسرے ایک روز میچ میں شرکت بھی مشکو ک ہوگئی ہے ۔ آل راؤنڈر کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں محمد رضوان یا اسد شفیق کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔