Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان کے شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے، نصر اللہ کا دعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جنوری 2016 11:34

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے نیوز ڈائریکٹر نصر اللہ نے ریحام خان کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ریحام خان کے شو میں شرکت کرنے سے منع کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

نصر اللہ کا کہنا تھا کہ ایسا کر کے تحریک انصاف والے جمہوریت کو فروغ نہیں دے رہے ، انہیں چاہئیے کہ اگر ان کو اختلاف بھی ہے تو شو میں آ کر اس بات کا اظہار کریں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات