ایرانی حکومت اہل سنت مسلک کے لوگوں کو ان کے عقیدے کی پاداش میں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتی ہے،امر یکی پادری کا انکشاف
بدھ 27 جنوری 2016 11:42
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ایران اور امریکا کے درمیان حال ہی میں ہونے والے قیدیوں کے تبادلے کے ایک سمجھوتے کے تحت رہا ہونے والے امریکی نژاد پادری نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اہل سنت مسلک کے لوگوں کو ان کے عقیدے اور سیاسی نقطہ نظر کی پاداش میں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتی اور انہیں پھانسی کی اجتماعی سزائیں دینے کی حکمت عملی پرعمل پیرا ہے۔
امریکی ٹیلی ویڑن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں رہا ہونے والے پادری سعید عابدینی نے بتایا کہ انہیں ایران میں ایک مذہبی رہ نما کی پاداش میں حراست میں لیا گیا۔ اسیری کے پورے عرصے کے دوران اسے انواع واقسام کے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ انہوں نے بتایا کہ جیلوں میں ڈالے گئے دوسرے مذاہب اور مسالک کے لوگوں کے ساتھ یکساں بدسلوکی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.