ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا

بدھ 27 جنوری 2016 12:04

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا-ہمٹی شرما اور ان کی دلہنیا آرہے ہیں پھر سے ایک ساتھ۔ ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹوڈنٹ آف دی ائیر جوڑی دوہزار چودہ میں رومینٹک کامیڈی مووی ہمٹی شرما کی دلہنیا میں جلوہ گر ہوئی تھی۔ فلم میں عالیہ بھٹ اور ورون کی کیمسٹری پرستاروں کو ایک بار پھر سے نئی مووی میں اکٹھا کیا جارہا ہے۔فلم کا ٹائٹل” شیو یا بدریناتھ کی دلہنیا“ ہوگا، جس کی شوٹنگ مئی میں شروع کردی جائے گی جبکہ فلم اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :