ہالی ووڈ فلم ”ایلس تھرودی لوکنگ گلاس“ 27 مئی کو ریلیز ہوگی
بدھ 27 جنوری 2016 12:17
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) والٹ ڈزنی کی فلم سیریز ایلس ان دی ونڈرلینڈ کی نئی اینیمیٹیڈ فلم رواں سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔تفصیلات کے مطابق ننھے فلم بینوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایلس اور اس کی طلسماتی کہانی بڑے پردے پر ننھے شائقینوں کا دل لْوٹنے ایک بار پھر لوٹ رہی ہے۔
(جاری ہے)
والٹ ڈزنی کی فلم سیریز ایلس ان دی ونڈرلینڈ کے سیکول میں ایلس گلاس کے ذریعے ایک بار پھرجادوئی دنیا میں لوٹ جاتی ہے جہاں کی تمام چیزیں اْلٹی ہیں۔
وقت بھی ماضی میں جاتا ہے جہاں ایلس اور اس کے دوستوں کی جان کو خطرہ ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ ایلس کس طرح اپنی اور اپنے دوستوں کی جان بچائے گی۔ ونڈرلینڈ فلم کے مرکزی کردار میاواسیکوسکا اور جانی ڈیپ سمیت تمام اداکارایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔سائنس فکشن، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپوراینیمیٹڈ فلم ایلس تھرو دی لوکینگ گلاس رواں سا 27 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.