اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این 221 سے غلام مرتضی جتوئی کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جنوری 2016 12:33

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این 221 سے غلام مرتضی جتوئی کی نااہلی کا فیصلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) : سپریم کورٹ نے این 221 سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جس کے بعد غلام مرتضیٰ جتوئی کو این اے 221 سے کامیاب قرار دے کر الیکشن ٹربیونل کا فیصل کالعدم قرار دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ نے غلام مرتضیٰ جتوئی کا اثاثہ جات کا معاملہ واپس ٹربیونل کو بھجوا دیا جس کے بعد غلا مرتضیٰ جتوئی نوشہرو فیروز سے کامیاب قرار پاگئے ہیں۔