پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بدھ 27 جنوری 2016 12:45
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات فروری کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے متعلق رابطے میں ہیں اور فروری کے دوسرے ہفتے میں سیکرٹری خارجہ مذاکرات متوقع ہیں جبکہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔
(جاری ہے)
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات 15 جنوری کو ہونا تھے تاہم پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے مذاکرات کا سلسلہ روک دیا گیا تھا۔
اسی حوالے سے دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ دونوں ملک مذاکرات کے لیے تاریخ کا تعین کرنے کے لیے رابطے میں ہیں۔واضح رہے کہ بھارت ماضی میں کئی بار مختلف بہانے تراشتے ہوئے خارجہ سیکرٹری مذاکرات میں ٹال مٹول سے کام لیتا آیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.