سپریم کورٹ نے حساس ادارے کے افسر کے اہلخانہ کو بلیک میل کرنے واے ملزم کا مقدمہ ٹرائل کورٹ کوبھجوا دیا
تفتیشی پندرہ دن میں چالان مکمل کر کے عدالت میں پیش کرے، معاملہ جلد نمٹا جا ئے، عدا لتی حکم
بدھ 27 جنوری 2016 12:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے حساس ادارے کے افسر کے اہلخانہ کو فیس بک پر بلیک کرنے واے ملزم زاہد احمد کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کی بجائے معاملہ ٹرائل کورٹ کوبھجواتے ہوئے اسے حکم دیا ہے کہ مذکورہ معاملے کا جلد سے جلد فیصلہ کیاجائے اور اس حوالے سے استغاثہ چالان مکمل کر کے پندرہ دن میں عدالت میں پیش کرے ۔
صوابی کے رہائشی کیپٹن اسد احمد نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس کی سماعت جسٹس دوست محمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے بدھ کے روز کی ۔ اس دوران کیپٹن اسد کی طرف سے ارشد علی چودھری ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزم زاہد احمد نے ان کے موکل کے اہلخانہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر جعلی تصاویر اور غیر قا نونی طریقوں سے بلیک میلنگ کی کوششکرتا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.