پاکستان اور چین میں سرمایہ کاری فورم سے ملک ترقی و خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہوگا ‘ ناصر حمید خاں
بدھ 27 جنوری 2016 13:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاں نے پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان سرمایہ کاری اور مشترکہ منصبوں کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے چین پاکستان انویسٹمنٹ انیشیٹو(سی پی آئی آئی) کے قیام پر اتفاق کو درست سمت قدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری فورم کے قیام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا نئی انڈسٹریز کے قیام اور ملک کے اندر چینی سرمایہ کاری سے روزگار کے وافر مواقع فراہم ہونگے اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.