لندن : کیمبرج ریلوے اسٹیشن سے مارٹر گولہ بر آمد ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جنوری 2016 14:31

لندن : کیمبرج ریلوے اسٹیشن سے مارٹر گولہ بر آمد ، لوگوں میں خوف و ہراس ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) : کیمبرج ریلوے اسٹیشن سے مارٹر گولہ بر آمدکیا گیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن کے کیمبرج ریلوے اسٹیشن سے مارٹر گولہ بر آمد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

مارٹر گولے کی بر آمدگی کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کے بعد کیمبرج ریلوے اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :