پاکستان فلم انڈسٹری نے مشترکہ فلمسازی کے حوالے سے فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی

بدھ 27 جنوری 2016 14:32

پاکستان فلم انڈسٹری نے مشترکہ فلمسازی کے حوالے سے فلمیں بنانے کی منصوبہ ..

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان فلم انڈسٹری نے مشترکہ فلمسازی کے حوالے سے فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ترکی، نیپال ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور کویت کے ہمراہ ملکر فلمیں اور ٹی وی ڈرامے بنانے کے بارے میں منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس میں مختلف ممالک کے فنکاروں کو بھی کاسٹ کیا جائے گا اور یوں فلموں کی نمائش اور مارکیٹنگ کے حوالے سے فلم انڈسٹری کو فائدہ ہو گا۔ فلمی حلقوں میں انڈسٹری کی بحالی اور ترقی کے حوالے سے ان اقدامات کو سراہا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :