براڈکاسٹر کی بے تکی حرکت ، کیوی کرکٹ بورڈ پریشان ، مشتاق احمد کو اطمینان
ذیشان مہتاب بدھ 27 جنوری 2016 17:03
نیپئر(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) پاکستان اور نیو زی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں براڈکاسٹرکی بے تکی حرکت پر میزبان کرکٹ بورڈ نے پشیمانی کا اظہار کیا ہے تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قومی ٹیم کی مینجمنٹ ا س واقعے سے زیاد ہ متاثر نہیں ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سپن کوچ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ مذکورہ اناؤنسر کے عمل سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ،اناؤنسر کچھ بھی چلائے لیکن اگر وہ کسی کھلاڑی کا نام نہیں لے رہا تو ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
مشتاق احمد کا مزید کہنا تھا کہ اناؤنسر کی اس حرکت مقصد شاید گراؤنڈ میں موجود شائقین کو بتانا ہوسکتاہے کہ میدان میں کیش مشین موجود ہے کیو ں کہ اگر آپ نہیں جاتے کہ کیش مشین کہاں ہے تو اسے حاصل نہیں کرسکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.