فروری میں گیس بحران ختم ہو نے کا امکان ٹیکسٹا ئل سیکٹر سمیت گھیریلو صار فین اس مستفید ہونگے ایل ین جی کی بدولت آئندہ گیس کا بحران پیدا نہیں ہوگا

بدھ 27 جنوری 2016 17:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) فروری میں گیس بحران ختم ہو نے کا امکان ٹیکسٹا ئل سیکٹر سمیت گھیریلو صار فین اس مستفید ہونگے ایل ین جی کی بدولت آئندہ گیس کا بحران پیدا نہیں ہوگا تفصیلات کے مطا بق سو ئی ناردرن گیس کمپنی ذرائع نے بتا یا کہآئندہ ما پٹرول کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے جس کی وجہ سے گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں فر ق ختم ہو جا ئے گا اور عوام کا رجحا ن پٹرول کی طرف زیادہ ہو گا سی این جی سیکٹر پہلے ہی 50فیصد بند ہو چکا ہے اور با قی سیکٹر کو سپلا ئی نہ ہو نے کے برا بر ہو گی ایل این جی ، سی این جی سیکٹر کو گیس سپلا ئی کر ے گی اس طرح اگلے ماہ ٹیکسٹا ئل سیکٹر سمیت تمام سیکٹر کو کو گیس کی فرا ہمی وا فر مقدار ہو گی۔

متعلقہ عنوان :