بلغاریہ پاکستانی مصنوعات کے لیے ایک غیر روایتی مارکیٹ ہے‘ اس تک رسائی کیلئے ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں ‘لاہور چیمبر
بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کو چاہیے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبے کو نزیک لانے کے لیے اقدامات اٹھائے‘الماس حیدر /ناصر سعید
بدھ 27 جنوری 2016 18:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا ہے کہ بلغاریہ پاکستانی مصنوعات کے لیے ایک غیر روایتی مارکیٹ ہے، اس تک بھرپو ررسائی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں ، بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کو چاہیے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبے کو نزیک لانے کے لیے اقدامات اٹھائے ۔
ان خیالات کا اظہار بلغاریہ کے لیے پاکستانی سفیر بابر ہاشمی سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر نے کہا کہ بلغاریہ کی مارکیٹ میں خاطر خواہ جگہ بنانے کے لیے باہمی مشاورت سے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بلغاریہ اْن چند ممالک میں سے ہے جن سے ہمیں رابطے مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.