سفارتخانے پر حملہ،سعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایران

بدھ 27 جنوری 2016 18:27

سفارتخانے پر حملہ،سعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایران

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ تہران میں سفارتخانے پر حملے پرسعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو اپنا پہلا یورپی دورہ کرنے والے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت میں سعودی سفارت خانے پر مشتعل ایرانی مظاہرین کے حالیہ حملے کے سلسلے میں ریاض حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :