آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

بدھ 27 جنوری 2016 19:09

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

میلبور ن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارت کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 37 رنز سے ہرایا تھا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 31 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :