کراچی چیمبر آف کامرس نے جمعہ کی چھٹی کی مخالفت کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 19:48

کراچی چیمبر آف کامرس نے جمعہ کی چھٹی کی مخالفت کر دی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) کراچی چیمبر آف کامرس نے جمعہ کی چھٹی کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اتوا کی چھٹی ختم کرکے جمعہ کی چھٹی کر دیے جانے کی ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بحث کا آغاز قومی اسمبلی میں اس حوالے سے پیش کی جانی والی قرار داد کے بعد سے ہوا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کراچی چیمبر آف کامرس نے جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی چیمبر کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعہ کی چھٹی کے باعث کاروبار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اس لیے اس کی ہر صورت مخالفت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :