فوج بندوق اور ڈاکٹر طاہر القادری قلم سے دہشتگردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ‘ منہاج القرآن علماء کونسل
منہاج القرآن کی ضرب علم و امن مہم کے تحت 10ہزار مدرسین کو ’’فروغ امن نصاب‘‘ کی تربیت دی جائے گی‘ منہاج القرآن علماء کونسل کے ماہانہ اجلاس سے مرکزی ناظم میر آصف اکبر کا خطاب
بدھ 27 جنوری 2016 19:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی ناظم علامہ میر آصف اکبر نے کہا ہے کہ علماء کونسل نے ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے شروع کی جانیوالی ضرب علم و امن مہم کے تحت پہلے مرحلہ میں 10ہزار علماء،آئمہ مساجد اور مدرسین کو فروغ امن نصاب کے حوالے سے تربیت کا پروگرام بنایا ہے ،فوج بندوق اور ڈاکٹر طاہر القادری قلم کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشاورتی کونسل کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں علامہ محمد حسین آزاد،علامہ غلام اصغر صدیقی،علامہ عثمان سیالوی،علامہ عبد المجید سیالوی،علامہ مفتی محمد خلیل،علامہ فیاض بشیر،علامہ اعجاز ملک،علامہ مفتی یسین قادری،مفتی تنویر القادری،علامہ اشفاق نقشبندی،علامہ صابر وٹو،علامہ شریف القادری،مولانا حفیظ رضا ،قاری اظہار نقشبندی،مولانا یونس جماعتی و دیگر نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.