جماعت اسلامی 29جنوری تا 5فروری ’’ہفتہ یکجہتی کشمیر ‘‘منائے گی
بدھ 27 جنوری 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی ہدایت پر جماعت اسلامی نے 29جنوری تا5فروری ملک بھر میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ہفتہ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں 29جنوری کو جمعہ میں ملک بھر کے خطباء و آئمہ کرام اپنے خطبات میں کشمیر کے مسئلہ کو اجاگر کریں گے اور کشمیر کی آزادی کیلئے مساجد میں دعائیں کی جائیں گی ۔
30جنوری تا 2فروری مسئلہ کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنسز،سیمینارز اور مذاکرے منعقد کئے جائیں گے اور شہدائے کشمیر کے ورثا اور خاندانوں کے ہمراہ مختلف پروگرامات کئے جائیں گے ۔3اور 4فروری کو وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوتھ پاکستان ریلیوں کا انعقاد ہوگا اور 5فروری جمعۃ المبارک کو صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی صدر مقامات پر عوامی ریلیوں کا انعقاد ہوگا جن میں خواتین اور بچوں کی بھرپور شرکت ہو گی،ملک بھر کی دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھی یکجہتی ٔ کشمیر کے پروگرامات میں شریک کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.