وزیراعلیٰ پنجاب کا ممتاز شاعرہ و دانشور نسرین انجم بھٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 27 جنوری 2016 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ممتاز شاعرہ و دانشور نسرین انجم بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے تعزیتی پیغام میں ممتاز شاعرہ و دانشور نسرین انجم بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :